کشمیر کی اہم خبریں
دھیر کوٹ، شادی شدہ خاتوں کی خود کشی یا قتل معما بن گیا
اسلام گڑھ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، کاروبار ٹھپ
پاک فوج دنیا بھر میں مثالی اور عظیم فورس مانی جاتی ہے، سردار عتیق
جاتلاں، نثار احمد قرشی کے بڑے بھائی لندن میں انتقال کر گے
فتح پور، بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوزن زخمی
سردارمیراکبر خان
ضلع باغ کے نواحی گائوں بھونٹ اسلام نگر میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم باغ میں ہی حاصل کی۔ سردارمیراکبر خان نے سیاست کا آغاز آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے کیا۔ 1994 میں مسلم کانفرنس کی حکومت میں چیئرمین زکواۃ کمیٹی باغ مقرر ہوئے۔ 2001کے عام انتخابات میں باغ تین سے الیکشن میں کامیابی حاصل کی اور وزیر برقیات بنے۔ 2011کے الیکشن میںبھی کامیاب ہوئے اور اپوزیشن میں رہے ۔ بعدازاں 2016؁ء کے انتخابات سے قبل آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سے استعفیٰ دے کر مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوئے اور منتخب ہوکر موجودہ حکومت میں وزیر جنگلات ہیں۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved