کشمیر کی اہم خبریں
کھوئی رٹہ،وزیر اعظم آزادکشمیر مرزا توصیف اللہ جرال ایک ماہ کے دورے
نعمانپورہ،یونین کونسل شمالی ٹوپی ڈھکی پندی کا قیام موجودہ حکومت کا بڑا کارنامہ ہے
میا ں محمد نواز شریف کو ہمیشہ کے لئے سیاست سے آ وٹ کرنے کی بہت کو شش کی ہے،محمد یوسف
کھڑی شریف،برطانیہ میں مقیم چوہدری شوکت علی کی زوجہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں
بھمبر ر ،بلدیہ بھمبر کے خاکروب ملازمین کی جھاڑوچھوڑ ہڑتال
سردار اعجاز افضل خان
سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجاز افضل خان کا تعلق راولاکوٹ کے قریبی گاوں پوٹھی مکوالاں سے ہے انہوںنے ابتدائی تعلیم آبائی گائوں سے حاصل کی انہوں نے میڑک کا امتحان پائلٹ ہائی سکول راولاکوٹ سے پاس کیا ایف ایس سی کا امتحان ڈگری کالج راولاکوٹ سے پاس کیا اور گریجویشن پنجاب یونیورسٹی سے کی بعد میں ایل ایل بی کا امتحان کراچی یونیورسٹی سے پاس کیا سٹوڈنٹ دور میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور مختلف عہدوں پر فائز رہے اعجاز افضل خان دو مرتبہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر رہے ایل ایل بی کے بعد وہ وکالت کے شعبہ سے منسلک ہوئے اور جماعت اسلامی کے پلیٹ فورم سے عملی سیاست میں حصہ لیا بہترین مقرر ہیں لیکن انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے ان کا تجربہ خوشگوار نہیں رہا1996سے 2016تک ہونے والے مختلف انتخابات میں طبہ آزمائی کی لیکن کامیابی ان سے روٹھی رہی مذہبی حلقوں میں سردار اعجاز افضل خان ایک معتبر شخصیت جانے جاتے ہیں ان کا حلقہ احباب خاصہ وسیع ہے۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved