کشمیر کی اہم خبریں
چوہدری غلام عباس کی برسی تقریب میں ملک محمدیوسف کی قیادت میں قافلہ بھرپورشرکت کریگا‘ الطاف بھٹی
خطہ کشمیر کوقدرت نے سیاحت ،ہائیڈرل پوٹیشنل اوردیگر معدنیات نے مالا مال کیاہوا ہے ، سردارمیراکبرخان
خطہ کی عوام ایک بڑی تبدیلی چاہتے ہیں ،ساجد اقبال عشرت
تحریک انصاف کوپورے ملک کے اندر اپنے اہم کارناموں اور کارکردگی کی وجہ سے بہت حمایت حاصل ہو رہی ہے، چوہدری قمر طالب
(ن) لیگ کی حکومت نے کمیشن خوروں کوکھلی چھٹی دے رکھی ہے، سردار محمد جہانگیر خان
سردار خالد ابراہیم خان
غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کے بیٹے سردار خالد ابراہیم خان(موجودہ ممبر قانون ساز اسمبلی)1947ء میں کوٹ متے خان میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم راولپنڈی میں حاصل کی گریجویشن گورنمنٹ کالج لاہور سے کی سیاست کا باضابطہ آغاز1976ء میں کیا 1977ء میں انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات جمع کروائے انتخابات ملتوی ہو گئے پہلا انتخاب21مئی1990ء کو حلقہ نمبر چار پونچھ سے لڑا جس میں کامیابی حاصل کی دوسری مرتبہ29جون1991ء میں حلقہ نمبر چار پونچھ سے انتخابات میں حصہ لیا کامیابی حاصل کی تیسری مرتبہ 30 جون1996ء میں انتخابات میں حلقہ چار پونچھ سے حصہ لیا کامیابی حاصل کی جبکہ چوتھی مرتبہ پانچ جولائی2001ء میں ہونے والے انتخابات میںحلقہ تین راولاکوٹ اور حلقہ چار سے حصہ لیا حلقہ نمبر تین میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ حلقہ چار میں ایک مرتبہ پھر کامیابی حاصل کی پانچویں مرتبہ2006ء میں حلقہ چار اور حلقہ تین راولاکوٹ سے انتخاب میں حصہ لیا لیکن اس مرتبہ انہیں کامیابی نہیں ملی2011ء کو ہونے والے انتخابات میں بھی وہ حلقہ تین راولاکوٹ سے کامیابی حاصل نہ کر سکے اس دوران انہوں نے چھے جنوری2009کو اسمبلی کی نشست استفعی دے دیا 2016ء کے انتخابات میں انہوں نے حلقہ نمبر تین راولاکوٹ سے حصہ لیا اور پہلی مرتبہ حلقہ نمبر تین راولاکوٹ کے عوام نے انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کیا سردار خالد ابراہیم خان بطور ممبر قانون ساز اسمبلی اس وقت عوامی حقوق کے لیے مصروف جدوجہد ہیں انہیں پانچ مرتبہ ممبر قانون ساز اسمبلی منتخب ہو نے کا اعزاز حاصل ہے۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved