کشمیر کی اہم خبریں
اسلام گڑھ،عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب
بھمبر،کشمیر ی آگ اور خون کے دریا عبور کررہے ہیں
بھمبر ،محکمہ برقیات بھمبر نے بھمبر شہر اور گردونواح میں اضافی بل بھیج کر صارفین کا جینا محال کردیا
بھمبر،عمران خان نے ن لیگ کی کرپشن کو بے نقاب کردیا ہے
پلندری،ہندوستان کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سابق وزیر اعظم آزادکشمیر،صدرکشمیر پی ٹی آئی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سیاست کاآغاز آزاد مسلم کانفرنس سے کیا۔ وہ جب عملی سیاست میں آئے تو پارٹی کا صدر بنا دیا گیا ۔ پہلا الیکشن 1985ء میں لڑا اور کامیاب ہوئے ، بعد میں آزادمسلم کانفرنس کو لبریشن لیگ میں ضم کیا اور اس کے صدر بنے 1990ء کے الیکشن میںبھی میرپور سے کامیاب ہوئے ، 1991ء کے الیکشن میں انہیں شکست سے دوچار ہونا پڑا ،پھر پیپلزپارٹی میں چلے گئے اور انہیں صدارت سونپی دی گئی ۔ 1996ء میں کامیاب ہوئے اور وزیراعظم آزادکشمیر بنے ، 2001ء کا الیکشن پیپلزپارٹی کے ٹکٹ سے لڑا اور پانچ سال تک اپوزیشن لیڈر رہے ، 2006ء میں پیپلزمسلم لیگ قائم کی اور اس کے صدر بنے اور کامیاب ہوئے ، 2011ء کے الیکشن میں دوبارہ پیپلزمسلم لیگ کو پیپلزپارٹی میں ضم کیا اورالیکشن میںکامیاب ہوئے ، 5فروری 2015ء کو تحریک انصاف میں شامل ہوئے صدر بنے اور اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیکر ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ سے الیکشن لڑا اور کامیاب ہوئے ، 2016کے الیکشن میں ناکام ہوئے ۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved