کشمیر کی اہم خبریں
چوہدری غلام عباس کی برسی تقریب میں ملک محمدیوسف کی قیادت میں قافلہ بھرپورشرکت کریگا‘ الطاف بھٹی
خطہ کشمیر کوقدرت نے سیاحت ،ہائیڈرل پوٹیشنل اوردیگر معدنیات نے مالا مال کیاہوا ہے ، سردارمیراکبرخان
خطہ کی عوام ایک بڑی تبدیلی چاہتے ہیں ،ساجد اقبال عشرت
تحریک انصاف کوپورے ملک کے اندر اپنے اہم کارناموں اور کارکردگی کی وجہ سے بہت حمایت حاصل ہو رہی ہے، چوہدری قمر طالب
(ن) لیگ کی حکومت نے کمیشن خوروں کوکھلی چھٹی دے رکھی ہے، سردار محمد جہانگیر خان
آٹھمقام تعا رف
آٹھمقام ضلع نیلم و تحصیل آٹھمقام کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہے ۔آٹھمقام آٹھ چھوٹے چھوٹے قصبوں کا مجموعہ ہے جن میں پلنگ، اٹھئی ،چک مقام ، ، لالہ، بن چھتر ،دان اڈر ،و دیگرا شامل ہیں آٹھمقام میں ڈپٹی کمشنر ، سپرنڈنٹ پولیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مہتمم جنگلات، مہتمم تعمیرات عامہ، ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر، برگیڈ کمانڈر سمیت اہم ضلعی انتظامی آفیسران بیٹھتے ہیں جوکہ ضلع کے انتظامی امور سر انجام دیتے ہیں آٹھمقام کا پرانا نام ٹیٹوال تھا جوکہ تحصیل کرنا ہ میں شامل تھی جنگ آزادی کے بعد اس کا نام آٹھ،مقام رکھ دیا گیا۔آٹھ، مقام سے 12کلومیٹر کے فاصلے پر معروف سیاحتی مقام کیرن ہے جہاں پر مقبوضہ وادی کے عوام اور آزاد وادی کے عوام ایک دوسرے کو قریب سے دیکھ سکتے ہیں یہاں پر محکمہ سیاحت اور پرائیویٹ سطع کے گیسٹ ہائوسز کی بڑی تعداد موجود ہے،تحصیل آٹھمقام کی مجموعی آبادی تقریباً ایک لاکھ کے قریب ہے ۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved