کشمیر کی اہم خبریں
وادی کشمیرمیں کل مکمل ہڑتال کی جائیگی
یاسین ملک اورشبیر شاہ کی طر ف سے چاڈورہ میں3معصوم شہریوں کو قتل اور درجنوں کو زخمی کرنے کی مذمت
چاڈورہ میں نوجوانوں کوقتل اور درجنوں کو زخمی کرنا ریاستی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے، حریت قیادت
بھمبر، ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی، فیکٹری مالک کو وارننگ
راولاکوٹ، راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والی گاڑی حادثہ کا شکار، ڈرائیور جاں بحق
بنجونسہ جھیل تعا رف
راولاکوٹ سے 15کلومیٹر کی مسافت پر بنجونسہ جھیل واقعہ ہے ۔ بنجونسہ جھیل کا قیام 1975میں صدر آزادکشمیر جنرل (ر) سردا ر محمد حیات خان کے مشیر سردارحبیب خان جن کا تعلق راولاکوٹ کے نواحی گائوں کھڑک سے تھا کی خصوصی دلچسپی کے باعث آغاز کیاگیا اور دو سال بعد 1977میں یہ جھیل مکمل ہوئی ۔ ابتدا میں اس جھیل کے ارد گرد صرف ایک سرکاری ریسٹ ہائوس تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آج پچاس کے قریب نجی گیسٹ ہائوس، ریسٹ ہائوس اور ہوٹل بنا ئے جاچکے ہیں ۔اس جھیل تک پہنچنے کیلئے راولپنڈی سے پلندری ، تراڑکھل کا راستہ اختیار کرنا پڑتا تھا لیکن گوئیں نالہ روڈ بننے سے یہ سفر آسان او رسہل ہو گیا ہے ۔گرمیوں کے موسم میں پاکستان کے مختلف شہرو ںسے سیاح بڑی تعداد میں اس جھیل کا رخ کرتے ہیں ، اس جھیل کے ارد گرد کائل کے گھنے جنگلات ہیں جنہوں نے جھیل کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے ہیں ۔بنجونسہ جھیل کے نزدیک ہی بلند و بالا صحت افزاء مقام تولی پیر بھی واقع ہے ،تولی پیر تک جانے کیلئے راولاکوٹ سے کھائی گلہ اور کھائی گلہ سے علی سوجل روڈ پر جانا پڑتا ہے جہاں سے آگے تولی پیر کی طرف راستہ جاتا ہے ۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
ریٹائرڈ برگیڈ الطاف حسین طاہر
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
جمیل احمد جمیل
میاں عبدالوحید
میاں غلام رسول (مرحوم)
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
مفتی منصور لرحمان
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار عبدالوحید ڈپٹی کمشنر
سردارمیراکبر خان
سردار فاروق احمد طاہر
سردار گل خنداں
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved