کشمیر کی اہم خبریں
اسلام گڑھ،عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب
بھمبر،کشمیر ی آگ اور خون کے دریا عبور کررہے ہیں
بھمبر ،محکمہ برقیات بھمبر نے بھمبر شہر اور گردونواح میں اضافی بل بھیج کر صارفین کا جینا محال کردیا
بھمبر،عمران خان نے ن لیگ کی کرپشن کو بے نقاب کردیا ہے
پلندری،ہندوستان کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ
جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن پلندری تعا رف
آزادکشمیر کا سب سے بڑا دینی ادارہ تعلیم القرآن پلندری جنگ آزادی سے قبل کا پلندری میں قائم ہے جہاں دینی علوم کے علاوہ سائنسی علوم اور کمپیوٹر کی تعلیم کے ساتھ حفظ و قرات کی تعلیم بھی دی جاتی ہے مدرسہ میں اس وقت تین سو سے زائد طلبہ ء زیر تعلیم ہیں جن کی رہائش اور طعام کا انتظام بھی ادارہ ہی کرتا ہے ادارہ کے بانی شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف خان تھے اب اُن کے صاحبزادے امیر جمعیت علماالسلام آزادکشمیر مولانا محمد سعید یوسف خان ادارہ کی سرپرستی کر رہے ہیںادارہ میں ایم اے تک تعلیم دی جاتی ہے حفظ اور قرات کی اسناد بھی دی جاتی ہیںاس دینی ادارہ کی وجہ سے ضلع سدہنوتی میں غیر شرعی رسومات سے لوگ اجتناب کرتے ہیں اور علاقہ میں امن و ہمنگی پائی جاتی ہے۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved