کشمیر کی اہم خبریں
وادی کشمیرمیں کل مکمل ہڑتال کی جائیگی
یاسین ملک اورشبیر شاہ کی طر ف سے چاڈورہ میں3معصوم شہریوں کو قتل اور درجنوں کو زخمی کرنے کی مذمت
چاڈورہ میں نوجوانوں کوقتل اور درجنوں کو زخمی کرنا ریاستی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے، حریت قیادت
بھمبر، ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی، فیکٹری مالک کو وارننگ
راولاکوٹ، راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والی گاڑی حادثہ کا شکار، ڈرائیور جاں بحق
شاردہ تعا رف
وادی نیلم کا سب سے مشہور مقامات میں تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردہ ، اور ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام نمایاں حثیت رکھتے ہیں ۔شاردہ زمانہ قدیم میں بدمت دور کی ایک قدیم تاریخی یونیورسٹی اور پوجا پاٹ کے لیئے ایک مندر قائم تھا جن کے آثار آج بھی موجود ہیں شاردہ کے قریب ایک پہاڑی جسکا نام شاہدرہ ہے جس کے باعث اس علاقے کا نام شاردہ مشہور ہواشاردہ کا پرانا نام کشن گھاٹی ہے کشن گھاٹی بھی ڈوگرہ دورکے پوجا پاٹ کے لیئے ہندئوں کا مقدس مقام تھا ریاست جموں وکشمیر کی تقسیم سے قبل یہاں پر ہندوئوں کا قبضہ تھا بعد ازاں اس علاقے پر مسلمانوں نے قبضہ کیا آج وادی نیلم کا مشہور ترین سیاحتی مقام ہے شاردہ جو کہ قبل ازیں تحصیل آٹھمقام کا علاقہ تھا5 200 میں جب تحصیل آٹھمقام کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو اس وقت شاردہ کو ضلع نیلم کی دوسری تحصیل کا درجہ دیدیا گیا اب شاردہ ضلع نیلم کی تحصیل ہے یونین کونسل دودھنیال کے علاقے شیخ بیلہ سے تائوبٹ تک تحصیل شاردہ کی حدود واقع ہے یہاں پر اسسٹنٹ کمشنر ، ڈی ایس پی ،سنئیرسول جج انتظامی سربراہان بیٹھتے ہیں ۔شاردہ کی حدود میں تین بڑی سب وادیاں موجود ہیں جن میں وادی سرگن، وادی شونٹھر،وادی گریس شامل ہیں مجموعی طور پر تحصیل شاردہ کی آبادی سوا لاکھ کے قریب ہے۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
ریٹائرڈ برگیڈ الطاف حسین طاہر
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
جمیل احمد جمیل
میاں عبدالوحید
میاں غلام رسول (مرحوم)
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
مفتی منصور لرحمان
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار عبدالوحید ڈپٹی کمشنر
سردارمیراکبر خان
سردار فاروق احمد طاہر
سردار گل خنداں
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved