کشمیر کی اہم خبریں
وادی کشمیرمیں کل مکمل ہڑتال کی جائیگی
یاسین ملک اورشبیر شاہ کی طر ف سے چاڈورہ میں3معصوم شہریوں کو قتل اور درجنوں کو زخمی کرنے کی مذمت
چاڈورہ میں نوجوانوں کوقتل اور درجنوں کو زخمی کرنا ریاستی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے، حریت قیادت
بھمبر، ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی، فیکٹری مالک کو وارننگ
راولاکوٹ، راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والی گاڑی حادثہ کا شکار، ڈرائیور جاں بحق
تولی پیر تعا رف
تولی پیر کے راستے میں ڈنہ نمبر چار، شہید گلہ ، کھوڑی مار اور دیگر سیاحتی مقامات ہیں ۔کھوڑی مار کے مقام پر محکمہ سیاحت آزادکشمیر نے سیاحوں کی سہولت کیلئے ایک ریسٹ ہائوس بھی تعمیر کررکھا ہے اس کے علاوہ نجی شعبے میں بھی کئی ریسٹ ہائوس تعمیر کیے گئے ہیں ، ہر سال تولی پیر جانے کیلئے لاکھوں سیاح پاکستان اور دوسرے علاقوں سے راولاکوٹ کار خ کرتے ہیں ۔اگر حکومت سیاحت کے فروغ کے حوالے سے سنجیدگی سے اقدامات کرئے بالخصوص سڑکوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے اگر ایسا ہو جائے تو یہاں پر سیاحت ایک انڈسڑی کا درجہ حاصل کر سکتی ہے اور اس سے بے روزگاری کے خاتمے میں بھی بڑی حد تک مدد مل سکتی ہے
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
ریٹائرڈ برگیڈ الطاف حسین طاہر
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
جمیل احمد جمیل
میاں عبدالوحید
میاں غلام رسول (مرحوم)
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
مفتی منصور لرحمان
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار عبدالوحید ڈپٹی کمشنر
سردارمیراکبر خان
سردار فاروق احمد طاہر
سردار گل خنداں
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved