تعا رف
آزادکشمیرپاکستان کے زیرانتظام ایک خودمختارعلاقہ ہے۔اس کارقبہ13,297مربع کلومیٹرہےجبکہ اس کی آبادی تقریباً46لاکھ ہے۔اس کادارالحکومت مظفرآبادہے۔صدرآزادکشمیرریاست کاآئینی سربراہ ہےجبکہ وزیراعظم کوآزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی منتخب کرتی ہے۔1947سے پہلے کشمیرایک الگ ریاست تھی لیکن پاکستان بننے کے بعدہندوستان نے کشمیرپرقبضہ کرلیاجس کے بعدمجاہدین نے کشمیرکے لیے جنگ لڑی اورکشمیرکے کچھ علاقے پرقبضہ کرلیاجس کے بعدہندوستان اقوام متحدہ میں جنگ رکوانے کی قراردادلے کرگیااوراس کے بعدجنگ بندی کااعلان ہوگیاجس کے بعدفتح ہونےو الاعلاقہ پاکستان جبکہ مقبوضہ علاقہ بھارت کے کنٹرول میں چلاگیا۔آزادکشمیرکا24اکتوبرکویوم تاسیس منایاجاتاہے۔
کشمیر کی اہم خبریں
بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی،چوہدری تصدق
اسلام آباد کے گولڈن جوبلی پروگرام میں دما دم مست قلندر ہوگا،ولید اشرف
ڈونگی،معلمین القرآن کو سکیلB.7 دیا جائے
حویلی،یونین کونسل چھانجل اور یونین کونسل کے سیاسی سماجی شخصیات کا ایک اجلاس
آج عوام کی نظریں بلاول بھٹو زرداری کی طرف لگی ہیں،زاہد اقبال بٹ
  کشمیر کی مزید خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

کشمیر کی تصاویر

کشمیر کی ویڈیوز

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved