تعا رف
آزادکشمیرپاکستان کے زیرانتظام ایک خودمختارعلاقہ ہے۔اس کارقبہ13,297مربع کلومیٹرہےجبکہ اس کی آبادی تقریباً46لاکھ ہے۔اس کادارالحکومت مظفرآبادہے۔صدرآزادکشمیرریاست کاآئینی سربراہ ہےجبکہ وزیراعظم کوآزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی منتخب کرتی ہے۔1947سے پہلے کشمیرایک الگ ریاست تھی لیکن پاکستان بننے کے بعدہندوستان نے کشمیرپرقبضہ کرلیاجس کے بعدمجاہدین نے کشمیرکے لیے جنگ لڑی اورکشمیرکے کچھ علاقے پرقبضہ کرلیاجس کے بعدہندوستان اقوام متحدہ میں جنگ رکوانے کی قراردادلے کرگیااوراس کے بعدجنگ بندی کااعلان ہوگیاجس کے بعدفتح ہونےو الاعلاقہ پاکستان جبکہ مقبوضہ علاقہ بھارت کے کنٹرول میں چلاگیا۔آزادکشمیرکا24اکتوبرکویوم تاسیس منایاجاتاہے۔
کشمیر کی اہم خبریں
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈوان شروع ہونے والا ہے شبیر قریشی
حالیہ دہشت گردی کی لہر افسوس ناک ہے ، ساری قوم افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے ، محمود زرگر
عدالت کے حکم پر انتظامیہ کی کارروائی، 1986میں چھینا گیا رقبہ اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا
بھمبر مظاہرین پر لاٹھی چارج اور تشدد کی مذمت کرتے ہیں ، محمد لیاقت
وکلاء عوام کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ، چوہدری محمد اعظم خان
  کشمیر کی مزید خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
ریٹائرڈ برگیڈ الطاف حسین طاہر
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
جمیل احمد جمیل
میاں عبدالوحید
میاں غلام رسول (مرحوم)
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
مفتی منصور لرحمان
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار عبدالوحید ڈپٹی کمشنر
سردارمیراکبر خان
سردار فاروق احمد طاہر
سردار گل خنداں
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved