پانامہ کیس میں انصاف20کروڑلوگوں کاحق ہے،شیخ رشید
  11  جنوری‬‮  2017     |     اہم خبریں
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پانامہ کیس میں انصاف20کروڑلوگوں کاحق ہے۔ پانامہ کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو میں شیخ رشید نے کہاکہ نعیم بخاری میرے لیے قابل احترام ہیں۔شیخ رشیداحمد کا کہناتھاکہ نعیم بخاری پی ٹی آئی کاوکیل ہے۔شیخ رشیداحمد نے گذشتہ دنوں نعیم بخاری کے طرزوکالت پر اعتراض کیاتھا۔شیخ رشید نے کہاکہ عدالت سے کرپشن کا تابوت نکلے گا۔ شیخ رشید احمد نے واضح کیاکہ عوامی مسلم لیگ اپناکیس خودلڑرہی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved