گورنر سندھ کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا
  11  جنوری‬‮  2017     |     اہم خبریں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ انھیں سینے میں شدید تکلیف اٹھنے کے باعث ہسپتال لایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے ۔انھوں نے 11نومبر 2016کو گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved