آغا سراج درانی قائمقام گورنر سندھ کے عہدے کے فرائض سنبھالیں گے
  11  جنوری‬‮  2017     |     اہم خبریں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کی خبر پورے ملک میں جنگل میںآگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ سندھ جیسے امن و امان کے مسائل سے دو چار صوبے کے گورنر کا انتقال کوئی عام بحث کا موضوع نہیں بلکہ اس وقت میڈیا پر ایک گرما گرم خبر ہے۔ دوسری جانب ان کے متبادل کی تعیناتی پر بھی غور وغوض شروع ہو گیا ہے۔ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نئے گورنر کے نامزد ہونے تک قائمقام گورنر سندھ کے عہدے کے فرائض سنبھالیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved