لاہور، دو منزلہ عمارت میں آگ لگنےسے 7افراد جاں بحق
  11  جنوری‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب واقعی تعمیراتی کمپنی کی دو منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ عمارت میں اس وقت 40کے قریب افراد موجود تھے جن میں سے اکثریت نے باہر نکال کر جان بچا لی لیکن ایک کمرے میں مقید چند افراد باہر نہ نکل سکے اور بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے کمرے کا دروازہ توڑ پر متاثرہ افراد کو باہر نکالا لیکن افسوسناک واقعہ میں 7افراد دم توڑ گئے اور 8شدید زخمی ہو گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved