افغان صوبے قندھار میں دہشتگرد حملے، متحدہ عرب امارات کے پانچ سفارتکار ہلاک
  11  جنوری‬‮  2017     |     اہم خبریں
قندھار (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبے قندھار میں سرکاری گیسٹ ہائوس کے باہر زور دار دھماکے کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے پانچ اہلکار جاں بحق ہو گئے۔حکام نے واقعے میں غیر ملک سفارتکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ لگا تار تین دھماکوں میں متحدہ عرب امارات کے سفارتکاروں کے علاوہ گیارہ افراد کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ادھر متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور نائب صدر کی جانب سے واقعے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے ہوئے اسے انسانی ،مذہبی اور لسانی بنیادوں پر قتل عام قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
38%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
63%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved