گو ر نر سند ھ کی و فا ت کے بعد نیا گو ر نر تعینا ت کر دیا گیا
  12  جنوری‬‮  2017     |     اہم خبریں

کراچی (روز نامہ اوصاف) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ بن گئے‘ نئے گورنے کی نامزدگی اور حلف اٹھانے تک آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ تعینات رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔ آغا سراج درانی نئے گورنر سندھ کی نامزدگی اور حلف اٹھانے تک قائم مقام گورنر سندھ کے عہدے پر فائز رہیں گے۔کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔ آغا سراج درانی نئے گورنر سندھ کی نامزدگی اور حلف اٹھانے تک قائم مقام گورنر سندھ کے عہدے پر فائز رہیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
17%
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved