پرویزرشید کی طبیعت بگڑگئی
  12  جنوری‬‮  2017     |     اہم خبریں

راولپنڈی (روزنامہ اوصاف)رہنما مسلم لیگ ن اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیر پرویزرشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔سینیٹر پرویز رشید کو اچانک سینے میں ہونے والی تکلیف کے بعد راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ای سی جی اوردیگرضروری ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹرز کی جانب سے پرویز رشید کی ٹیسٹ رپورٹس کلیئردیے جانے کے بعد پرویزرشید کوواپس گھر بھجوادیاجائے گا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved