خود کش حملہ آور کی عمر 16سے 18برس،کالے رنگ کا کرتا پہن رکھا تھا،پولیس
  16  فروری‬‮  2017     |     اہم خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیہون شریف مزار پر دھماکے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعدا 60 سے زائد بتائی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار سکیورٹی حصار سے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوا اور خود کودھماکے سے اڑا دیا ۔ پویس کے مطابق دھماکہ خودکش تھا۔ ۔حملہ آور نے کالے رنگ کاکڑتا پہنا ہو ا تھا ۔ عینی شاہدین کے مطابق لڑکے کی عمر سولہ سے اٹھارہ سال بتائی جا رہی ہے وہ بھی دھمال میں دھمال ڈالا رہا تھا کہ اچانک اس نے اپنے آپ کو بم سے اڑا دیا جس کے باعث نو افراد شہید اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
26%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
54%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved