سہون شریف دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
  16  فروری‬‮  2017     |     اہم خبریں

سیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک بار پھر دہشتگردوں نے تخریب کاری کی کارروائی کے ذریعے پاکستانی قوم کو بے چینی کی لہر میں مبتلا کر دیا ہے ۔لعل شہباز قلندر کی درگاہ پرہونے والےخودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے ۔الجزیرہ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے لعل شہبازقلندر درگاہ پر خود کش حملے کی ذمہ داری ویب سائٹ ’عماق‘ کے ذریعے قبول کر لی ہے ۔درگاہ پر دھماکے میں اب تک 50سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ 100سے زائد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ پاک فوج نے زخمیوں کو متنقل کرنے کیلئے رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر اور سی ون تھرٹی طیارہ بھی فراہم کر دیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
13%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
70%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved