ملک کی 38 دہشتگردی تنظیمیں اکھٹی ہوگئیں
  17  فروری‬‮  2017     |     اہم خبریں
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹی، ملک میں امن بھی بحال ہوا، لیکن اب اچانک دہشت گردی پھر سر اٹھانے لگی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ 38 دہشتگرد تنظیمیں کابل میں اکھٹی ہو گئیں ہیں حالات سنجیدہ ہیں۔ اراکین پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی ڈوریں افغانستان سے ہلائی جارہی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
43%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
57%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved