جعلی ڈگری کیس، پی ٹی آئی رہنما کو 3 سال قید کی سزا
  17  فروری‬‮  2017     |     اہم خبریں

منڈی بہاؤ الدین (روزنامہ اوصاف)منڈی بہاؤ الدین میں جعلی ڈگری کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کو3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلے کے بعد اعجاز چودھری کو جیل منتقل کردیا گیا ،2015 میں جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے بعد اعجازچودھری کی اسمبلی رکنیت منسوخ ہوگئی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved