سی پیک کی بدولت ملک کی معیشت مضبوط ہو گی، ارمان شاہ
  17  فروری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (اوصاف نیوز)ممبر جی بی کونسل ارمان شاہ کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی حکو مت کر پشن کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گی ۔ حکو مت عوام کے مسا ئل اور ضروریات پور ی کر نے کیلئے دن رات کو شاں ہے ، اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا ہے کہ خطے کو تر قی اور خوشحا لی کے راستے گا مزن کریں گے، عوام کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے بھی اقدا مات جا ری ہیں ،عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کئے جائیں گے، عوام کی خد مت صو با ئی حکو مت کا مشن اور ایجنڈ ے میں شا مل ہیں ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں میں جو اقدا مات اٹھا ئے ہیں وہ قابل تعریف ہیں ، صوبا ئی حکومت ترقی اور خوشحالی میں فعال کردا ر ادا کررہی ہیں۔ گلگت بلتستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔موجودہ حکومت کی پالیسیوں اور میگا پراجیکٹس کی بدولت خطے میں استحکام قائم ہوا ہے۔ امن و امان میں بہت بہتری آئی ہے۔ سی پیک کی بدولت ملک کی معیشت مضبوط ہو گی۔خوشحالی آئے گی۔روز گار کے مواقع پیدا ہونگے۔ عوامی مسائل کو حل کر نے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے،گلگت بلتستان میں جاری میگاپراجیکٹس عوام کیلئے تر قی اور فوائد کے ضا من ہو نگے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved