پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
عارف میر نے سلطان خان کی وفات پر اظہار تعزیت
  17  فروری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (اوصاف نیوز)چیئرمین اووسیز چائینز سلطان خان کی وفات ایک بڑا صدمہ ہے ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی بھی پورا نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار یونائیٹڈ یوتھ اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر عارف میر نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ سلطان خان کی خدمات اووسیز اور گلگت بلتستان کے عوام کیلئے ناقابل فراموش ہیںانہوں نے کہاکہ سلطان خان کی رحلت ایک قومی صدمہ ہے ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی عارف میر نے سلطان خان کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے محروم کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کیلئے دعا دی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved