باجوڑ ایجنسی : اتمان خیل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا
  19  مارچ‬‮  2017     |     اہم خبریں
باجوڑ ایجنسی(روزنامہ اوصاف) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمان خیل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ بم دھماکے کے نتیجے میں زر ولی خان نامی شخص زخمی ہو گیا جسے قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ ہسپتال میں زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
75%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved