نوازشریف کی گوادرمیں گزاری ہوئی ایک رات قوم کوکتنے پیسوں میں پڑی؟
  20  مارچ‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(روزنامہ اوصاف)سینئرصحافی وتجزیہ نگارآفتاب اقبال نے کہاکہ قوم کے حالات حکمرانوں کی عیاشیوں اورنالائقی کی وجہ سے تبدیل نہیںہورہے۔پنجاب کابجٹ خسارے کابجٹ ہے جبکہ سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کے دورمیں سوارب روپے سرپلس تھے۔جب میں ان کے خرچے دیکھتاہوں تومیں سوچتاہوں کہ یہ بدبخت اس قوم کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔نوازشریف اترارہے ہیں کہ میں ایک رات گوادرمیں گزارکرآیالیکن کیاآپ کومعلوم ہے کہ یہ ایک رات قوم کوکتنے پیسوں میں پڑی ۔اس ایک رات میں ایک کروڑ روپیہ خرچ ہوااورجس میں کھانے اوردیگراخراجات کے پیسے شامل نہیں ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved