سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے
  20  مارچ‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(روزنامہ اوصاف )سابق صدر ِ پاکستان آصف علی زرداری کے بول ٹی وی جوائن کرنے کی خبر نے تہلکہ مچا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے ۔کہ پی پی پی کے کو ۔چیئرمین نے ایک تجزیہ نگار کے طورپر نجی ٹی وی سے اپنے پروگرام کا آغاز کر ناہے ۔آصف زرداری کے پروگرام کا نام ” پاکستان کھپے ود پریزیڈینٹ آصف علی زرداری “۔ شو بلاول ہاؤس سے پیش کیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved