بریکنگ نیوز پاکستان کے اہم شہر میں زوردار دھماکہ ۔۔ نقصان کی اطلاع
  20  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں دےھماکہ ہو اہے جس میں 3سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکہ چیک پوسٹ کے قریب ہوا جس میں 3سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved