صحن کعبہ میں شادی کی پیشکش کرنا ترکی نیوز کاسٹر کو مہنگا پڑ گیا
  21  مارچ‬‮  2017     |     دنیا
مکہ(روزنامہ اوصاف) ترکی نیوز کاسٹر کے خانہ کعبہ کے صحن میں اپنی منگیتر کو شادی کی پیشکش کر نامہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد موصوف کو سعودی شہریوں اور ترکی شہریوں کی جانب سے شدید تنقیدکا نشانہ بنایا جا رہاہے۔ ترکی کے ٹور آپریٹر کو شک ہے کہ اس ویڈیو سے کہیں ترکی پر عمرے کی پابندی نہ لگ جائے ۔ان کا کہناہے کہ ترکی شہری کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ترکی سوشل میڈیا صارفین کا کہناہے کہ یہ غلط عمل تھا ۔مقدس جگہ پر مغربی ممالک کے شہریوں کی طرح کرنا انتہائی نازیبا عمل ہے ۔ کوئی سوشل میڈیا صارفین نے تو ٹی وی چینل انتظامیہ سے کہا کہ وہ سے نوکری سے نکال دیں۔ کئی افراد کا کہنا تھا کہ حرم کی حدود میں شادی نکاح اچھا عمل ہے لیکن اس طرح کرنا درست نہیں ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
56%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
22%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved