کیا عمران خان نے شکست تسلیم کر لی؟
  20  اپریل‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)پانامہ کیس کا فیصلہ 540صفحات پر مشتمل ہے۔ نواز شریف پانامہ کرپشن کیس کے متعلق تین ججز ایک طرف اور دو ججز ایک طرف ہیں ، ہر جج نے فیصلہ کے متعلق اپنی علیحدہ علیحدہ رائے دی ،فیصلے میں قانونی اور آئینی پہلوئوں کا جائزہ لیا گیا، پاناماکیس کے فیصلے کے بعد عمران خان افسردہ ہوگئے .ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے بعد عمران خان سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہوئے بے حد افسردہ اور مایوس نظر آئے جن کے چہرے پر مایوسی کے آثار نمایاں تھے ۔وہ میڈیا سے بات کیے بغیر ہی بنی گالہ روانہ ہو گئ‎۔رقم قطر کیسے گئی تحقیقات کی ضرورت ہے۔ پاناما کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دینے کا حکم ۔واضح رہے کہ پاناما کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیدی گئی ۔ سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی بنانے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق تمام فریقین تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونگے ۔ حساس اداروں کے فسران کو شامل کرنے کا حکم ۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم کو نااہل قراردینے کی سفارش کردی ۔ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے ۔ جسٹس آصف کھوسہ سامنے پیش ہونگے ۔ حساس اداروں کے فسران کو شامل کرنے کا حکم ۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم کو نااہل قراردینے کی سفارش کردی ۔ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے ۔ پاناماکیس کے فیصلے کے بعد عمران خان افسردہ ہوگئے .ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے بعد عمران خان سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہوئے بے حد افسردہ اور مایوس نظر آئے جن کے چہرے پر مایوسی کے آثار نمایاں تھے ۔وہ میڈیا سے بات کیے بغیر ہی بنی گالہ روانہ ہو گئ‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
59%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved