عوام کرپشن ،بددیانتی اور چھوٹے چھوٹے مفاد پر سمجھوتا کر چکے ہیں‘ڈاکٹر طاہر القادری
  20  اپریل‬‮  2017     |     اہم خبریں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی شرمناک تاریخ پاکستان کے عوام کے سامنے ہے‘اس میں کام کرنے والا ہر شخص وزیر اعظم نواز شریف کے ما تحت ہے‘عوام کرپشن ،بددیانتی اور چھوٹے چھوٹے مفاد پر سمجھوتا کر چکے ہیں‘عوام کرپشن ،بددیانتی اور چھوٹے چھوٹے مفاد پر سمجھوتا کر چکے ہیں۔ جمعرات کے روز گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ماڈل ٹاﺅن اور کوئٹہ کے قتل عام پر بھی جے آئی ٹیز بنی تھیں،وزیر اعظم کے ماتحتوں کی جے آئی ٹی ہونے کا مطلب ہے کہ انہیں طہارت کا سرٹیفیکیٹ دیا جائے۔پاکستان میں ریاست کا وجود نہیں ،یہ ظلم اور طاقت کا راج ہے،عوام جب تک خود نہیں کھڑے ہوں گے انہیں کچھ نہیں ملے گا۔عوام کرپشن ،بددیانتی اور چھوٹے چھوٹے مفاد پر سمجھوتا کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دھرنا میں نے دیا تھا،عمران خان تیار نہیں تھے،انہیں میں نے جوائن کرایا تھا۔ہمارے دھرنے میں عوام نہیں بلکہ ہمارے اپنے کارکن ہی تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
56%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
31%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved