بھارت، راشن اسٹور میں آگ لگنے سے 14افراد جھلس کر ہلاک
  21  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ بردیش میں راشن اسٹور میں آگ لگنے سے 14افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سرکاری راشن ڈیپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ بھڑکنے سے راشن ڈیپو میں موجود ملازمین سمیت متعدد آگ کی آکر جھلس گئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ سے جھلس کر 14افراد جاں بحق ہو گئے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved