جنوبی افریقہ ،پریٹوریا میں سکول بس حادثے کا شکار، 17طلباءہلاک
  21  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں سکول بس حادثے کا شکار ہونے سے 17طلباءہلاک ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کے روز جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں سکول بس سکول کی جانب رواں دواں تھی کہ اچانک مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں سکول بس میں آگ بھڑک اٹھی ٹکر لگنے اور آگ بھڑکنے سے بس میں سوار20طلباءمیں سے17جاں بحق ہوگئے جبکہ طلباءسمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved