کلبھوشن کیس معاملہ ‘عالمی عدالت انصاف نے بھی بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا
  18  مئی‬‮  2017     |     اہم خبریں
ہیگ(ویب ڈیسک)کلبھوشن کیس عالمی عدالت انصاف نے تین بجے اپنا فیصلہ سنانا شروع کردیا ۔ ۔ ذائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے جج رونی ابراہم فیصلہ پڑھ کر سنارہے ہیں۔ کلبھشن کی گرفتاری پر دونوں فریقین کے دلائل مختلف ہیں۔ ‘بھارت نے کلبھوشن تک قونسلر کی رسائی مانگی تھی جو اسے نہیں دی گئی ۔ کلبھوشن 2016میں پاکستان نے گرفتار کیا تھا ۔ کلبھوشن کا کیس پاکستان کی فوجی عدالت میں چلایاگیا ہے ۔۔ کلبھوشن کے پاس چالیس روز تک اپیل کا حق تھا ۔ پاکستان نے دہشتگردی کے الزام میں کلبھوشن کو سزائے موت سنائی تھی ۔ ابھی تک ثابت نہیں ہوا کہ بھارت نے اپیل دائر کی ہے کہ نہیں عدالت صرف اسی وقت فیصلہ سناسکتی ہے جب اختیار ثابت کیا جاسکے۔، دونوں ممالک میں قونسلر کی رسائی کیلئے مختلف رائے سامنے آئی۔ بھارت کا دعویٰ ہے کہ کلبھوشن ان کا شہری ہے جبکہ پاکستان بھی یہ بات مانتا ہے ۔ بھارت ہمیں کلبھوشن معاملے ہمیں مطمین نہیں کرپایا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
12%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved