خیبر ایجنسی‘پاک فضائیہ کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری،متعدد ہلاک
  19  مئی‬‮  2017     |     اہم خبریں

وادی تیراہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر ایجنسی کے علاقے میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو چن چن کر تباہ کردیا، کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشت گردہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے ملک دشمنوں پر زمین مزید تنگ کردی، پی اے ایف کی تازہ کامیاب کارروائی کے دوران شاہینوں نے خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے ایف سولہ طیاروں نے تور چھپر میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانے تباہ کردیئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved