پشاور: نواحی علاقے میں تاجرکے گھر کے باہر 3دھماکے، گھر اور ایک گاڑی کو نقصان پہنچا
  19  مئی‬‮  2017     |     اہم خبریں
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے غنی رحمان کلے میں تاجر کے گھر کے باہر تین دھماکوں کے نتیجے میں گھر اور ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق صبح سویرے غنی رحمان کلے میں تاجر کے گھر کے باہر دو دستی بم پھینکے گئے۔ دھماکوں سے گھر اور قریب کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ ایک دھماکا ٹائم ڈیوائس کا تھا۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے اور مقامی افرادکے بیانات قلمبند کئے جارہے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved