ملک ریاض کاجیت پرفخرکوکراچی میں پلاٹ دینےکااعلان
  18  جون‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(ویب ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹوملک ریاض نے جیت پرفخرکو کراچی میں پلاٹ دینے کااعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف ایگزیکٹوبحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے بازفخرکی بھارت کیخلاف میچ میں شاندارسنچری پرخراج تحسین پیش کیاہے۔انہوں نے اعلان کیاکہ

پاکستان کی جیت پرفخرکوبحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک پلاٹ تحفہ میں دیاجائے گا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ بیسٹ آف لک ٹیم پاکستان، فخرزمان آپ پرفخرہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
4%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved