ہمسایہ ملک نے پاکستانی پرگولہ باری شروع کر دی
  19  جون‬‮  2017     |     اہم خبریں

کوئٹہ (روز نامہ اوصاف ) ایران کی جانب سے پاکستان کے علاقہ پروم میں مارٹر گولے فائر کیے گئے۔ ضعلی انتظامیہ کے مطابق مارٹر گولہ پنجگور کے سرحدی علاقہ پروم میں گر کر پھٹ گیا۔ خوش قسمتی مارٹر گولے کی فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ضعلی انتظامیہ نے بتایا کہ مارٹر گولے داغے جانے کا واقعہ گذشتہ روز پیش آیا۔ واقعہ پر ایرانی سرحدی حکام کو احتجاج ریکارڈ کروادیا ہے۔ اس حوالے سے کل بروز منگل سرحد پر ایمرجنسی فلیگ میٹنگ ہوگی۔ میٹنگ میں پاک ایران انتظامی اور سرحدی حکام شریک ہوں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
27%
ٹھیک ہے
18%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
55%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved