پنجاب میں عیدکی چھٹیاں کتنی ،اعلان ہوگیا
  19  جون‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے عیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں عیدالفطرکے موقع پر26سے 28جون تک چھٹیاں ہوں گی،عیدالفطرکی چھٹیوں کے حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔یادرہے کہ محکمہ موسمیات نے اس بات کاقوی امکان ظاہرکیاہے کہ عیدالفطرکے لیے

چاند25جون بروز اتوارکی شام دیکھاجاسکے گا۔تاہم چاندکاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ہی کیاجائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved