چکسواری،پاکستانی شا ہینو ں نے بھارتی سورما ؤ ں کا غرور مٹی میں ملا دیا
  19  جون‬‮  2017     |      کشمیر
چکسواری ( سپیشل رپورٹر) پاکستانی شا ہینو ں نے بھارتی سورما ؤ ں کا غرور مٹی میں ملا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے آ ئی سی سی چیمپیئن ٹرافی میچ میں پاکستانی کھلا ڑیو ں نے 339رنز کاہدف دے کر بھارتی کھلا ڑ یو ں کو وختے میں ڈال دیا پورے میچ میں بھارتی سورما ؤ ں پر پا کستانی شا ہین چھا ئے رہے چیمپیئن ٹرافی جیت کر دنیا کے کر کٹ سے وابستہ کھلا ڑیو ں اور شا ئقین کو شا ئینو ں نے سب کو حیران کر دیا عید الفطر کے موقع پر کھلا ڑیو ں نے ایک بڑ ا تحفہ دے کر قو م کو خوش کر دیا
تفصیلا ت کے مطابق ملک بھر کی طر ح چکسواری میں بھی کر کٹ کے شا ئقین نے آ ئی سی سی چیمپیئن ٹرافی جیتنے پر بھنگڑ ے ڈال کر پا کستا ن زندہ باد کے پر جو ش نعرے لگا ئے ایک دوسرے کو مٹھا ئیا ں بھی کھلا ئی گئی رات بھر ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیتے رہے فخر زما ن اظہر علی محمد حفیظ حسین علی اور کپتا ن سرفراز احمد سمیت تما م کھلا ڑ یو ں کو مبارک باد پیش کی گئی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved