سکردو،پاکستانی ذاہد حسین کو ایمبیسیڈر مقرر کر دیاہے
  19  جون‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
سکردو ( سپورٹس رپورٹر ) بلتستان سے تعلق رکھنے والے زاہد حسین کو جنوبی کوریا کے ہا کی ایسو سی ایشن کا ایمبیسڈرہونے کا اعزاز حاصل کرلیا جنوبی کوریا ہاکی ایسوسی ایشن نے پاکستانی ذاہد حسین کو ایمبیسیڈر مقرر کر دیاہے جب کہ اس سے پہلے پاکستان سے تعلق رکھنے والے محسن شاہ کوساوتھ کوریا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی کو کوریا ہاکی ایسوسی ایشن کا ایمبیسڈر منتخب کیا گیا تھا۔یاد رہے
کہ زاہد حسین جنوبی کوریا کے ٹی وی پر صبح کاپروگرام بھی کرتے ہیں۔زاہد حسین کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقہ سکردو سے ہے۔ پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے صدر مدثر علی چیمہ ،اور ممبران PBA , چیئرمین پاکستانی کمیونٹی کوریا شفیق خان اور ممبران کے علاوہ اصغر علی بانگی ،میاں صغیر ، شہزاد بھٹی ، ملک مظہر اور سکردو میں ان کے دوستوں اکبر کر گلی و دیگر نے زاہد حسین کو مبارکباد پیش کی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved