نہ نواز شریف نہ آرمی چیف نہ ہی عمران خان بلکہ چوہدری نثار ایسی شخصیت سے ملا قا ت کرنے پہنچ گئے کہ سب حیران رہ گئے
  17  جولائی  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سینئر صحافی اصغر شاد مرحوم کی رہائشگاہ جا کرمرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سینئر صحافی اصغر شاد مرحوم کی رہائشگاہ جا کرمرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی اوراہل خانہ سے تعزیت کی۔انھوںنے کہاکہ مرحوم اصغر شاد ایک انتہائی اچھے ، نفیس انسان اور کھرے صحافی تھے۔ انہوں نے نہ صرف صحافت کے شعبے میں اعلی روایات اور معیار چھوڑا ہے بلکہ اپنی ذاتی زندگی میں ایک عمدہ اور اچھے انسان ہونے کے نقوش چھوڑے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
82%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
3%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved