چودھری نثار مسلم لیگ (ن) کو نہیں چھوڑیں گے، شیخ رشید
  17  جولائی  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سربراہ مسلم لیگ عوامی شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چودھری نثار مسلم لیگ (ن) کو نہیں چھوڑیں گے۔ہر انسان کے بس کی بات نہیں کہ وہ ضمیر کے ساتھ رہے۔ انھوں نے کہا کہ چودھری نثار میں اتنی جرات ہوتی تو وہ بہت پہلے مسلم لیگ (ن) چھوڑ چکے ہوتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ چودھری نثار مسلم لیگ (ن)چھوڑ دیں گے ان کی اپنی ہی ایک سیاست ہے۔سیاستدان فیصلے کرنے میں جتنی دیر کرتا ہے بعد میں اتنا پچھتاتا ہے۔نواز شریف خدا کی پکڑ میں آئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
40%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved