کراچی249وہ نہیں چاہتے کہ ان کی طرح وزیر اعظم کو ہٹایا جائے249 یوسف رضاگیلانی
  17  جولائی  2017     |     اہم خبریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کی طرح وزیر اعظم کو ہٹایا جائے لیکن میاں صاحب پر سنگین الزامات ہیں،موجودہ سیاسی صورتحال میں پیپلزپارٹی سب سے زیادہ متحرک ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے چنیسر گوٹھ میں پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما و سینیٹر سعید غنی کی رہائش گاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے استعفٰی پر پارٹی پالیسی سے متفق ہوں،ہم نے عدلیہ کا احترام کیا اور فیصلہ کیا۔۔

اداروں کی بقا کا خیال کرنا چاہئے،میں نے اپنے کیس میں نہ اپیل کی نہ لڑائی کی، اداروں میں تصادم ہوا تو کچھ نہ بچے گا،ا س موقع پر یوسف رضاگیلانی نے سعید غنی کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد بھی دی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved