باغ،وزیر اطلاعات راجہ مشتاق منہاس تمام برادریوں کا گلدستہ ہیں
  17  جولائی  2017     |      کشمیر

باغ( نمائندہ اوصاف) وزیر اطلاعات راجہ مشتاق منہاس تمام برادریوں کا گلدستہ ہیں۔پروپگنڈے کرنے والے بازرہیں۔ ن لیگ کو ٹیڑہ مست خان اور لخصوص حلقہ باغ کے کارکن مشتاق منہاس پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ عبدالحمید جنجوعہ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا

اور انہوں نے کہا کہ مشتاق منہاس نے الیکشن میں جو وعدے کیے وہ پورے کر رہے ہیں ۔ سابق دورحکومت میں نعمانپورہ تا ملوٹ روڑ پر کرپشن کی بد ترین مثال قائم کی گئی جسکا منہ بالتا ثبوت سڑک کھنڈرات کامنظرپیش کر رہی ہے ۔ وزیر اطلاعات سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ سڑک پر ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے سڑک پر کام جاری کرنے کے احکامات صادر فرمائیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved