چکسواری،بہترین کارکردگی پر تحریک استحکام پاکستان کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کی طرف سے قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر مبارکباد
  17  جولائی  2017     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما واجد حسین آف لدڑ پینڈانے پروفیسر شاہد منیر جرال سیکرٹری انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کو بہترین کارکردگی پر تحریک استحکام پاکستان کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کی طرف سے قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ ملنے پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے خراج تحسین پیشن کیا ۔

اور مزید کہا کہ پروفیسر شاہد منیر جرال کو قائد اعظم گولڈ میڈل ملنا محکمہ تعلیم آزادکشمیر اور بالخصوص میرپور آزادکشمیر کے ہے بڑے اعزازکی بات ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved