چلاس، بسکومال کے مقام پر ٹریکٹر گہری کھائی میں جاگری
  17  جولائی  2017     |     گلگت بلتستان

چلاس( بیورورپورٹ) بسکومال کے مقام پر ٹریکٹر گہری کھائی میں جاگری۔ 1 ہلاک 12 زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جگلوٹ سے گبر جاتے ہوئے ٹریکٹر کو حادثہ پیش آیا۔ ہلاک ہونے والیشخص اور 11زخمیوں کی تعلق خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں سے بتایا جارہاہے جو کہ مزدوری کرنے تانگیر آئے تھے۔ ایک بندے کا تعلق تانگیر سے۔ زخمیوں کو تانگیر ہیڈکواٹر ہسپتال پہنچایا گیا اور کچھ کو چلاس ہسپتال منتقل کردیاگیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved