پاک فوج کی جوابی کارروائی میں مقبوضہ کشمیر میں کئی فوجی ہلاک
  17  جولائی  2017     |     اہم خبریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو چین کے بعد پاکستان کی دندان شکن کارروائی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوجی کیمپ پر پاک فوج کا جوابی حملہ ہوا ہے۔ عسکری ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے پاک فوج کی جیپ کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کاروائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوجی کیمپ پر جوابی حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں متعدد بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved