پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟  اندر کی خبر نے ہلچل مچا دی ۔۔ ایسا نام سامنےا ٓگیا جس کے بارے میں آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا
  17  جولائی  2017     |     پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ نگار عارف نظامی نے دعویٰ کیاہے کہ نئے وزیراعظم کیلئے ن لیگ کے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا نام سامنے آ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی 92نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کیلئے نیا نام سامنے آ یاہے ،آج وزیراعظم نے ایاز صادق کو اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کرنے کیلئے نہیں بلایا تھا بلکہ پلان بی پر عمل درآمد شروع کر دیا گیاہے ۔

ان کا کہناتھا کہ میرے خیال میں پلان بی میں ایاز صادق کا نام وزیراعظم کیلئے فیورٹ ہو سکتاہے ۔ واضح رہے کہ عارف نظامی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قومی اسمبلی کی خاتون رکن سے شادی کی خبر دی تھی اور انہوں نے کہا کہ وہ کافی ذہین خاتون ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے دعویٰ بھی کیا تھا کہ اسے غلط ثابت کر کے دکھایا جائے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
60%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved