عائشہ گلالئی کا ایاز صادق کو ٹیلی فون ،عمران خان کے نازیبا میسیجز کی تحقیقات کروانے کی اپیل
  3  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے ایاز صادق سے اپیل کی کہ عمران خان کے نازیبا پیغامات کی تحقیقات کروائی جائیں۔

جس پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عائشہ گلالئی کو باضابطہ تحریری درخواست جمع کروانے کی ہدایت کر دی ۔ ذرائع کے مطابق عائشہ گلالئی اور اسپیکر قومی اسمبلی کے مابین آج ملاقات کا بھی امکان ہے،


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
56%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
12%
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved